Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جو امیدوار جیت رہا ہوتا ہے وہ کبھی لڑائی نہیں چاہتا، سعید غنی

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ جو امیدوار جیت رہا ہوتا ہے وہ کبھی لڑائی نہیں چاہتا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سعید غنی نے کراچی میں الیکشن مہم کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بدتمیزی کا جواب بدتمیزی سے نہیں دینا، ہم تمہارا مقابلہ الیکشن میں کرینگے اور تیر کو کامیاب کرینگے، ہمیں پتا ہے ہمارے جھنڈے اتارے جا رہے ہیں، یا ہم کسی اور کے جھنڈے نہیں اتار سکتے؟ ہم نے قانون کے مطابق پولیس اور الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version