Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی نیو ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی میں گرفتار کیا گیا۔

انہیں 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

سابق وزیرِ داخلہ کے خلاف میٹرو بس اسٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version