Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ پہنچ گئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ شہر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ پہنچتے ہی بلاول بھٹو زرداری بیگم نصرت بھٹو میموریل لائیبریری کے آڈیٹوریم ہال پہنچے۔

اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں دس نکاتی ایجنڈا پارٹی منشور کی لانچنگ کریں گے اور عوامی معاشی معاہدے کے نکات پر روشنی ڈالیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نثار کھوڑو، سید ناصر شاہ، جمیل سومرو و دیگر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version