Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے 37 امیدوار میدان میں موجود ہیں۔

مسلم لیگ ن کے 10، ٹی ایل پی کے 2، جے یو آئی کے 5، جماعت اسلامی کے 4، پیپلزپارٹی کے 7، ایم کیو ایم کے 3 جبکہ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version