Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، سہراب گوٹھ، عایشہ منزل، گلشن معمار، ایم اے جناح روڈ، صدر، کلفٹن اور سی ویو میں بونداباندی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version