Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات سے قبل پرتشدد کارروائیاں، بلوچستان میں ایک اور دھماکہ

بلوچستان میں ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارکھان میں گورنمنٹ ہائی اسکول ناہڑکوٹ پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔

نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملے کے بعد فرار ہو گئے۔

حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version