Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی میں داخلے کیلئے اتوار کو ہونے والا انٹری ٹیسٹ ملتوی

ڈاؤ یونیورسٹی کراچی میں داخلے کیلئے اتوار کو ہونے والا انٹری ٹیسٹ ملتوی ہو گئے۔

کنٹرولر امتحانات ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق ملتوی ہونے والے انٹری ٹیسٹ عام انتخابات کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔

ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اوجھا کیپمس میں فارم ڈی اور ڈی پی ٹی کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہونا تھا۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version