الیکشن کمیشن نے میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 49 ہزار کا جرمانہ عائد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرکراچی سینٹرل نے میئر کراچی کی عدم پیشی پر 49ہزار کا جرمانہ عائدکیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ضابطہ اخلاق کی شق نمبر18اور41کےمرتکب ہیں۔
