Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024؛ نواز شریف شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف الیکشن والے دن شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے بھی شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے، تینوں کا ووٹ حلقہ این اے 128 میں رجسٹرڈ ہے۔

حلقہ این اے 128 میں ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں کھڑا جبکہ ن لیگ نے آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کر رکھی ہے۔

حلقہ این اے 128 میں آئی پی پی کے عون چوہدری عقاب کے نشان پر کھڑے ہیں، لحاظہ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کی اہلیہ بھی عقاب پر ٹھپہ لگائیں گی۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version