Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

این اے 8 باجوڑ: ریحان زیب قتل کیس میں اہم پیشرفت

پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریحان زیب کو قتل کرنے والے شدت پسندوں کی تصاویر پولیس کو موصول ہو گئیں۔

سی پی او کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موصول ہوئی ہے جس میں دیکھا گیا کہ حملہ آور ریحان زیب کا تعاقب کر رہے تھے، ان پر فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سی ٹی ڈی کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version