Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ

چمن میں میزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے باعث وہ معمولی زخمی ہوئے۔

قاتلانہ حملے میں جے یوآئی رہنما حافظ حمد اللہ محفوظ رہے۔

اسکواڈ کے اہلکاروں اور محافظوں کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور موقع پر فرار ہو گئے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version