متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے جناح گراؤنڈ میں جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے جناح گراؤنڈ میں اتوار کے روز جیت کا جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان نے تمام سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
واضح رہے کہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد کے مقام پر موجود ہے اور یہاں 8 سال سے سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد تھی۔
