Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محسن داوڑ کے حامیوں کی بِلا اشتعال فائرنگ سے تین پولیس اہلکارشہید

پولیس کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی شرپسندوں کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے ساتھیوں نے احتجاج کے دوران آرمی کیمپ میران شاہ کے گیٹ پہ بِلا اشتعال فائرنگ شروع کردی۔

ذرائع نے بتایا کہ پہلے اندھا دھند فائرنگ محسند داوڑ کے حامیوں نے کی، پولیس نےشر پسندوں کو منتشرکرنے کے لئے جوابی کارروائی کی۔

پُرتشدد احتجاج اورآرمی کیمپ پر فائرنگ کا مقصد حالات کو جان بوجھ کر امن وعامہ کی صورت حال خراب کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version