Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’الیکشن کمیشن جلد مکمل نتائج کا اعلان کرے گا‘

الیکشن کمیشن جلد مکمل نتائج کا اعلان کر دے گا۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر نے پرامن انتخابات کے انعقاد پر ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر بریفنگ دی گئی کہ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث انتخابی عمل میں خلل پیدا ہوا، الیکشن کمیشن جلد مکمل نتائج کا اعلان کر دے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version