Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اٹک‘ پی پی 4 سے ٹی ایل پی کے ہارے ہوئے امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرا دی

اٹک میں پی پی 4 سے ٹی ایل پی کے ہارے ہوئے امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 4 سے تحریک لبیک کے ہارے ہوئے امیدوار امانت راول نے دوبارہ گنتی کی درخواست آر او کو جمع کروا دی۔

پی پی 4 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری شیر علی نے 48593 ووٹ حاصل کر کے جیتے جبکہ تحریک لبیک کے امانت راول 43685 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version