Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی پی 97‘ چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب ن لیگ میں شامل

پی پی 97 چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب ن لیگ میں شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد ثاقب نے شہباز شریف سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔

شہباز شریف نے محمد ثاقب کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور انہیں شمولیت پر مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version