پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ حکومت سازی کیلئے مرکز بن گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علیم خان، عون چوہدری اور صادق سنجرانی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات ہوئی۔
آصف زرداری، شہباز شریف بھی کچھ دیر میں ان کی رہائشگاہ پہنچ رہے ہیں۔
خالد مقبول اور فاروق ستار بھی چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
