Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق امریکی صدر کو سول فراڈ کیس میں سزا، 35 کروڑ ڈالرز سے زائد جرمانہ

سابق امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں سزا سنادی گئی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

جج آرتھر اینگورون نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کی ساکھ سے متعلق اٹھائے گئے سوالات کو تسلیم کرتے ہیں تاہم عدالت کو یقین ہے کہ کوہن کے پیش کردہ شواہد قابل اعتماد ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version