Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ اورنج الرٹ جاری حیرت انگیز قوس قزح کا منظر

متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی موسم کی پیش گوئی کی گئی، آج حیرت انگیز طور پر آسمان پر بننے والی قوس و قزح دیکھ کر لوگ حیران ہو گئے۔

متحدہ عرب امارات میں اس ہفتے کے آخر میں شدید موسمی حالات کی پیش گوئی شروع ہوگئی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسلا دھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس کے باعث کئی شہری بارش، تاریک آسمان اور تیز ہواؤں سے بیدار ہوگئے ہیں۔

سبھی کو گھر کے اندر رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ تقریبات منسوخ کردی گئیں اور مشہور تفریحی مقامات بند کردیئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version