Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔

وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے جب کہ وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دی تھی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی۔

Exit mobile version