Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازدیا۔

ایوان صدرمیں ترکیہ کے چیف آفس جنرل اسٹاف متین گورک کو پاکستان کا فوجی اعزاز دینے سے متعلق خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری ترک چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک  Metin Gurak کو نشان امتیاز ( ملٹری) عطا کیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version