Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

عرب میڈیا کے مطابق حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویزقبول کرلی پے۔ 

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے مصری اورقطری ثالثوں کوآگاہ کردیا، گیند اب اسرائیل کےکورٹ میں ہے۔

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنےنہیں آیا۔

ادھر ترک صدرنے حماس کےسیزفائرتجاویزپررضامندی کے فیصلےکاخیرمقدم کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل بھی حماس کی طرح جنگ بندی تجاویزقبول کرے۔

ترک صدراردوان نے کہا کہ مغربی طاقتیں اسرائیل پرجنگ بندی معاہدہ قبول کرنےکیلئےدباؤڈالیں۔

متعلقہ خبریں