Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا

سیالکوٹ: ڈسڑکٹ جیل میں خطرناک قیدیوں نقل کی و حرکت اور جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا۔

سیالکوٹ کی ڈسڑکٹ جیل حکام کے مطابق خطرناک قیدیوں نقل کی و حرکت اور جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا ہے۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر نوجوان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے کی غرض سے ڈسٹرکٹ جیل کی ویڈیو بنائی تھی۔

جیل حکام نے بتایا کہ ڈرون کے ذریعے دو روز قبل سے جیل میں خطرناک قیدیوں کی نفل و حرکت کی ویڈیو بنائی جارہی تھی۔

جیل حکام نے ملزم علی اور ڈرون کو پکڑ کر متعلقہ تھانہ سول لائن کے حوالہ کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version