امریکہ نے بھارت کی تین کمپنیوں پرپابندی عائد کردی ہے۔
غیرقانونی طریقےسےڈرون ایکسپورٹ کرنےپرپابندی عائدکی گئی، زین شپنگ، پورٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، سی آرٹ شپ مینجمنٹ پرائیویٹ لمٹڈ شامل ہیں۔
بھارتی کمپنیاں روس، یوکرین جنگ میں غیرقانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کر رہی تھیں۔ بھارتی کمپنیاں امریکی مفادات کے خلاف کام کرتی پائی گئیں۔
ایران نے بھی ان تین کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ بھارت اپنے اتحادیوں، خاص کرمغرب کے لیے انتہائی ناقابل اعتبارثابت ہو رہا ہے۔




















