Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا 10واں اجلاس ہفتے کو طلب کر لیا

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایس آئی ایف سی کا دسواں اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا ہے۔

ایس آئی ایف سی کا اجلاس ہفتہ کو صبح پونے 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں وزائے اعلیٰ پنجاب، سندھ اوربلوچستان کو مدعو کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں مدعونہیں کیاگیا جبکہ وزیراطلاعات، خزانہ، دفاع، منصوبہ بندی، تجارت، قانون وانصاف مدعو ہیں۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربھی ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چاروں چیف سیکریٹریز بھی ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version