Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین کے شہر سیچوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ

چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز 8 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

چین کے صوبہ سیچوان کی مولی کاؤنٹی میں 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 8 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version