Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نائب صدر ملاوی طیارہ حادثے میں ہلاک، صدر نے تصدیق کر دی

ملاوی کے صدر کا کہنا ہے کہ نائب صدر کا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا اور طیارے میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

51 سالہ چیلیما ملاوی ڈیفنس فورس کے طیارے میں سوار تھے جو مقامی وقت کے مطابق کل صبح 9 بج کر 17 منٹ پر دارالحکومت لیلونگوے سے روانہ ہوا تھا۔

ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے آج قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس چیلیما کو لے جانے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

51 سالہ چیلیما ملاوی ڈیفنس فورس کے طیارے میں سوار تھے جو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 17 منٹ پر دارالحکومت لیلونگوے سے روانہ ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں