Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈرکی دکان پردھماکا، 6 افراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈرکی دکان پردھماکا ہوا ہے جس میں 6 افراد کے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈرکی دکان پردھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ہیں جہاں امدادی کارروائی جاری ہے۔

دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والے چھ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کےدوران ہوا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version