بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو 500 پاؤنڈ کے بم بھیجنے پر راضی ہوگیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کے لیے گولہ بارود کی ایک کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ 500 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا۔
بائیڈن انتظامیہ نے مئی سے اسرائیل کے لیے بھاری بموں کی کھپ روکی ہوئی تھی۔امریکہ نے رفح آپریشن کے باعث بھاری ہھتیاروں کی فراہمی روکی تھی۔
تاہم 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ تاحال معطل رہے گی۔




















