Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر جو بائیڈن سے نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کی ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن سے نومنتخب برطانوی وزیر اعظم نے ملاقات کی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے روس اور یوکرین جنگ پر گفتگو کی۔

امریکی صدر نے نیٹو سربراہ کانفرنس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ خصوصی تعلقات اب  کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔

متعلقہ خبریں