Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں سب سےزیادہ بارش اولڈ ایئرپورٹ پر19.5ملی میٹر ریکارڈ

کراچی میں سب سے زیادہ بارش اولڈ ایئرپورٹ پر 19.5 ملی میٹرریکارڈ ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر16، سرجانی ٹاؤن میں 11 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی جبکہ یونیورسٹی روڈ 10، جناح ٹرمینل 9.4، مسروربیس پر7 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

حسن اسکوائر 6.5، کیماڑی میں 3 ملی میٹربارش ریکارڈ اورماڑی پور، ڈیفنس، کیماڑی میں 2.5 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

کراچی میں سب سے کم بارش نارتھ کراچی میں 0.8 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version