Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈونلڈ ٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلے امریکی رہنما ہیں، کاملا ہیرس

امریکی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ کسی جرم میں سزاپانےوالے پہلےامریکی رہنماہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  کاملاہیرس نےڈونلڈٹرمپ کودرندہ صفت اوردھوکہ بازسےتشبیہ  دیتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت کےبارے میں جانتی ہوں۔

کاملا ہیرس نے کہا کہ ماضی میں بطورپراسیکیوٹرہرقسم کےمجرموں کےخلاف کارروائی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کےساتھ بدسلوکی کرنےوالےدرندوں  کے خلاف بھی کارروائی کی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version