Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہماری جیت امریکہ کی جیت ہوگی، نیتن یاہو کا کانگریس سے خطاب

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوامریکی کانگریس سے خطاب میں کہا کہ  ہماری جیت امریکہ کی جیت ہوگی۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ   ہمارےدشمن امریکہ کے دشمن،ہماری لڑائی آپ کی لڑائی ہے۔ ہم ایران سےلڑتے ہیں توامریکہ کےبنیادپرست اورقاتل دشمن سےلڑرہےہوتےہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اسرائیلی رہنما کوزیادہ ترریپبلکن سیاست دانوں سے زبردست پذیرائی ملی۔

نیتن یاہو کے خطاب کے دوران یہودی کمیونٹی کی جانب سے کیپٹل ہل میں شدیداحتجاج کیا گیا۔

پولیس نےمظاہرین کومنتشرکرنےکیلئےپیپراسپرےکیا اور مظاہرےروکنےکیلئےکیپٹل ہل کی سڑکیں  بھی بند  کر دی گئیں۔

متعلقہ خبریں