Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے دوران کیپٹل ہل میں شدید احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے   کانگریس سےخطاب کےدوران کیپٹل ہل میں شدیداحتجاج کیا گیا۔

بین االاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی امریکہ آمد کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطین کے حامی یہودی مظاہرین کیپٹل ہل کی عمارت میں داخل ہوگئے۔

مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

پولیس  کی جانب سے  احتجاج کرنے والے 200  سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

کینن ہاؤس آفس کی عمارت کے باہر جیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم نے کیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version