اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کروادیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کوادی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی، پنجاب اسمبلی اور کے پی اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کی فہرستیں جمع کوائی گئی ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے 67 خواتین اور 11 اقلیتی نمائندوں کی فہرست جمع کروائی گئی ہے۔
