Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مدینہ منورہ سمیت ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

مدینہ منورہ سمیت ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔

 تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش پر عمرہ زائرین اور نمازیوں نے سجدہ شکر ادا کیا۔

مسجد نبویﷺ میں بھی باران رحمت کے روح پرور مناظر دیکھے گئے۔

 گنبد خضریٰ پر برسنے والی بارش سے عمرہ زائرین اور نمازیوں نے دلفریب اور دلکش منظر کو دیکھا۔

متعلقہ خبریں