Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق بین اسٹوکس کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے اور وہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

انگلش اسکواڈ میں ہیری بروکس، بین ڈکٹ، زیک کرالی، جیمی اسمتھ، اولی پاپ اور جوروٹ شامل ہیں۔

جوش ہل، کرس ووکس، ریحان احمد، شعیب بشیر اور گس اٹکنسن انگلش ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے جیک لیچ، اولی اسٹون، جارڈن کاکس اور برائیڈن کارس پہلی باراسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں۔

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version