Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے سائنسدانوں اور انجینئرز کیلئے اعزازات

اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی خدمات کے سلسلے میں اعزازات سے نوازا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے اعزازات عطا کیے۔

بہترین کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزاز دینے کی تقریب چکلالہ چھاؤنی میں منعقد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version