Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثمینہ خالد گھرکی مخصوص سیٹ پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے پییپلزپارٹی کی ثمینہ خالد گھرکی کا مخصوص نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ثمینہ خالد گھرکی مخصوص سیٹ پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔

ثمینہ خالد گھرکی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے ثمینہ خالد گھرکی کے رکن قومی اسمبلی بننے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

پیپلزپارٹی کے امیدوار کی این اے 171 میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست ملی جس پر پیپلز پارٹی نے ثمینہ خالد گھرکی کو نامزد کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version