سندھ کے کراچی سمیت 18 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔
پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 18 اضلاع میں 22 مختلف کیٹیگریز کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔
