Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امید ہے پاکستان اور بھارت سیزفائر پر قائم رہیں گے، ٹرمپ

پاکستان اوربھارت کے درمیان گزشتہ دنوں تاریخی سیز فائر ہواہے ، امید ہے دونوں ممالک اس پر قائم رہیں گے۔

انہوں نے یہ بات سعودی عرب کے دورے کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکی انتظامیہ نے کچھ دن پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کروایاہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے پاک بھارت دوستوں سے کہاہے کہ کچھ تجارت کریں، میزائلوں کے بجائے آپس میں تجارت کا سوچیں۔

ترمپ نے کہاکہ پاکستان بھارت کی قیادتیں مضبوط اورزہین ہیں، مارکو روبیو اورجے ڈی وینسن کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت رک گئے۔

متعلقہ خبریں