Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔

بول نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے ننھے عثمان عقیل کا خواب حقیقت بنا دیا

انہوں نے کہا کہ چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے  نائب وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version