بھارتی طیارے کے رن وے سے اڑان بھرتے ہی تھوڑی دور سفرکے بعدگرکر تباہ ہونے کی ویڈیو آگئی۔ جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ طیارہ اڑان بھرتے ہی بلند پرواز نہ کرسکا۔
منظر عام پرآنے والی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ طیارہ رن وے سے ٹیک آف تو کرگیا۔ مگر وہ زیادہ بلندی پر نہ جا سکا۔
طیارہ اپنی پرواز کے چند ہی سیکنڈز بعد گر کر تباہ ہوگیا۔
LIVE CCTV VIDEO
CCTV footage of Ahmedabad-London Air India flight taking off #Ahmedabadplanecrash #london #planecrash #Ahmedabad #AirIndia @BBC_Olga_M @BBCWorld @AP @arabnews @CNN @SkyNews pic.twitter.com/Bw8NVKGBGQ— Vikas Makwana (@Vikasmakwana111) June 12, 2025
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے خودساختہ ماہرین نے اس سے قبل طرح طرح کی قیاس آرئیاں شروع کردی تھیں۔
بھارتی طیارے کے رن وے سے اڑان بھرنے اور فوری طور پرگر کر تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آنے پریہ قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔




















