موساد ہیڈ کوارٹر بھی ایرانی حملوں سے محفوظ نہ رہ سکا۔ تباہی ،دھویں اور شعلوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ایران کامنگل کے روز اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیاہے ۔ اس حوالے سے چند ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر پھیل چکی ہیں۔
Mossad unit 8200 in flames.
Iran waiting for the day time to make sure all these bastards were at work. ☕️ pic.twitter.com/RVpKmKK0hl
— Syrian Girl (@Partisangirl) June 17, 2025
دعویٰ کیا جارہاہے کہ ایران کی جانب سے منگل صبح کیے جانے والے حملوں میں موساد ہیڈ کوارٹر بھی نشانہ بنا۔
سوشل میڈیا پر بھی ویڈیوز زیرگردش ہیں جن میں آگ اور دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
علاوہ ازیں ایک سینئر صحافی کا کہناہے کہ سی این این نے بھی موساد ہیڈ کوارٹرز تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
Big News https://t.co/iyHNXbzAvH
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) June 17, 2025
موساد کے ہیڈ کوارٹرز کے تباہ ہونے پر ایرانی ایئرڈیفنس سسٹم پرکئی سوالات اٹھنے لگ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب اور منگل کی صبح سویرے حملوں میں اسرائیل کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
موساد ہیڈ کوارٹر بھی ایرانی حملوں سے محفوظ نہ رہ سکا ۔ جس کی ویڈویوز اور تصاویر پوری دنیامیں وائرل ہوگئیں۔
⚡️BREAKING AND UNUSUAL
Iran targets Israeli Mossad intelligence building in ballistic missile strike. pic.twitter.com/f8KTm8Ibss
— RussiaNews (@mog_russEN) June 17, 2025




















