Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فی الحال خامنہ ای کو قتل کرنے کا ارادہ نہیں ،ہمیں معلوم ہے وہ کہاں ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ فی الحال ہم خامنہ ای کو قتل کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں معلوم ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای اس وقت کہاں ہیں؟۔

امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے ٹویٹ کیاہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ میزائلوں سے عام شہری نشانہ بنیں۔

فی الحال خامنہ ای کو قتل کرنے کا ارادہ نہیں

ٹرمپ نے سپریم لیڈر کو ’’ نام نہاد‘‘ لکھا۔ انہوں نے کہاکہ فی الحال خامنہ ای کو قتل کرنے کا ارادہ نہیں ،ہمیں معلوم ہے وہ کہاں ہیں۔

ایک اور ٹویٹ میں  امریکی صدر نے کہاکہ ایران کو غیر مشروط سرینڈر لکھا۔

انہوں نے ایران کی پر مکمل فضائی کنٹرول ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔ امریکی صدر نے مزید لکھاکہ  جنگی مہارت کے حوالے سے امریکا کو برتر قراردیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version