Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کا ایران کی خندب جوہری تنصیب کے قریب علاقے پر حملہ

اسرائیل کی جانب سے ایران کی خندب میں موجود جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے  مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے خندب جوہری تنصیب کے قریب علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں: ایران کے تازہ ترین میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑی تباہی، اسپتال اور متعدد عمارتیں تباہ، متعدد ہلاکتیں، سینکڑوں زخمی

رپورٹ کے مطابق خندب جوہری تنصیب اسرائیلی حملےسےقبل خالی کرالی گئی تھی، جس کی وجہ سے جوہری تنصیب سے تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version