Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیر پور: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش، 2 کی حالت تشویشناک

خیر پور میں زہریلا کھانا کھانے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق خیر پور کے نواحی علاقے ڈیپارجہ میں زہریلا کھانا کھانے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش ہوگئے ہیں۔ متاثرین کو فوری طور پر گمبٹ کے گمس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

پولیس کے مطابق دو مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، تاہم اسپتال میں اُن کا مکمل علاج جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version