آرٹیمیس دوم مشن کے دوران لی گئی چاند اور زمین کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دی گئی۔
امریکی خلائی ادارے ناسا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کی ہے، جس میں خلا باز نے خلا سے زمین کو ایک ’’خوب صورت منظر‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا یہ تجربہ ناقابلِ یقین ہے۔ اوپر سے زمین کو دیکھیں تو کوئی سرحد نظر نہیں آتی۔ دنیا ’’ایک‘‘ ہے، ہم سب ایک ہی انسان ہیں۔
Artemis II mission specialist Christina Koch talks to astronauts abord the International Space Station and shares how it felt to look at the Earth during the crew’s historic lunar flyby:
“The thing that changed for me, looking back at Earth, was that I found myself noticing not… pic.twitter.com/peprbLoPNt
— Fox News (@FoxNews) April 7, 2026
ناسا کے آرٹیمیس دوم کے خلابازوں نے اپنی تاریخی آزمائشی پرواز کے دوران چاند کی جو پہلی تصاویر کھینچی ہیں وہ ایسے خطوں کو ظاہر کرتی ہیں جو پہلے کبھی کسی انسان نے نہیں دیکھے تھے بشمول خلا سے سورج گرہن کے ایک نایاب منظر بھی۔
یہ بھی پڑھیں: آرٹیمس دوم؛ چاند کے پار جانے والے خلابازوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی مبارکباد
SPACE SPREAD: A tub of Nutella floated through NASA’s Artemis II spacecraft in zero gravity, drifting perfectly label-forward in a moment that caught the attention of Nutella’s team, which shared the video. pic.twitter.com/3ARjBvLaLk
— Fox News (@FoxNews) April 7, 2026
WATCH LIVE: Artemis II astronauts steer spacecraft back to Earth tonight https://t.co/ceGbfTqFH6
— Fox News (@FoxNews) April 8, 2026
7 اپریل 2026 کو جاری کی گئی یہ تصاویر 6 اپریل کو عملے نے اس وقت لی جب وہ چاند سے 7 گھنٹے دور ی پر تھے۔
