Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دہشتگردی میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ دہشتگردی کے انسداد کی ایک مربوط پالیسی کی مکمل عدم موجودگی انٹیلی جنس وسائل کے لغو، بیہودہ اور جعلی آڈیوز اور ویڈیوز کی تیاری پر ارتکاز کیساتھ ہمیں دہشتگردی میں خطرناک اضافےکا سامنا ہے اور ہمارے سیکیورٹی اہلکار بطورِ خاص اسکا ہدف ہیں، ہم دہشتگردی کی ان کارروائیوں اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version