Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جماعت اسلامی الیکشن پر کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہیں دے گی، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی الیکشن پر کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہیں دے گی۔

 تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر نے ٹیلیفونک رابطی کیا جس میں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ حکمرانوں نے ملک کو معاشی و سیاسی طور پر مفلوج کیا، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی 2018ء کی طرح الیکشن پر کسی کو شب خون مارنے کی اجازت نہیں دے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ بلدیاتی الیکشن میں تاخیر قبول نہیں کریں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ کراچی میں عوامی مینڈیٹ کو چرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version